Best Urdu Quotes Urdu Sad Quotes

Kisi Kay Nakhry Bardasht Nahe karty
Muhabat Kay badlay Muhabat.... Warna Khuda Hafiz

ترس گئی ہیں یہ میری آنکھیں تجھے دیکھنے کو
کبھی خواب بن کر میری آنکھوں میں آجاؤ

بنا تیرے نہ اک پل ہو
نہ تیرے بن کبھی کل ہو

ضمیر جاگ ہی جاتا ہے، اگر زندہ ہو
                 اقبال
کبھی گناہ سے پہلے،  تو کبھی گناہ کے بعد

نہ جانے کتنی شکایتیں تھیں
نہ جانے کتنے گلے تھے ان سے
جو ان کو دیکھا تو بھول بیٹھے
سوال سارے جواب سارے

kabi kabi mukamal hony ki howahish main
ham pehlay say ziada adhory ho jaty hain

کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں
 ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ہو جاتے ہیں




Muhabat kar k dekhi ha muhabat saf dhoka ha
yeh sb kehny ki batain hain kon kisi ka hota ha

محبت کرکے دیکھی ہے محبت صاف دھوکہ ہے
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں پھر کون کسی کا ہوتا ہے

Faslay Barhty Hain To galt fehmian bhe barh jati hain
phr woh bhe sunai deta ha jo kabi kha na ho

فاصلے بڑھتے ہیں تو غلط فہمیاں بھی بڑھ جاتی ہیں
پھر وہ بھی سنائی دیتا ہے جو کبھی کھا نہ ہو

Kehtay Hain Waqt Say Pehlay Or Kismat
K Bina Kisi Ko Kuch Nahi Milta
Afsos Un K Pass Waqt Nahi
Or Hamary Pass Kismat Nahi

کہتے ہیں وقت سے پہلے اور قسمت
کے بنا کسی کو کچھ نہیں ملتا
افسوس!! ان کے پاس وقت نہیں
اور ہمارے پاس قسمت نہیں

Badal Jati Hay Zindagi Ki Sachai Us Waqt
Jab Koi Tumhara Tunhary Samnay Nahi Rehta

بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اس وقت
جب کوئی تمہارا تمہارے سامنے نہیں رہتا


Jo Apki Khamoshi Ko Na Samaj Paye
Woh Apkay Lafzon Ko Bhe Nahi Samjay Ga

جو آپ کی خاموشی کو نہ سمجھ پا ئے
وہ آپکے لفظوں کو بھی نہیں سمجے گا