Urdu poetry Allama Iqbal - Urdu poetry


ضمیر جاگ ہی جاتا ہے، اگر زندہ ہو
                 اقبال
کبھی گناہ سے پہلے،  تو کبھی گناہ کے بعد

1 comment:

  1. اقبال پہ ظلم نہ کیجے : انٹرنیٹ کی دُنیا میں اور بالخصوص فیس بُک پر اقبال کے نام سے بہت سے ایسے اشعار گردِش کرتے ہیں جن کا اقبال کے اندازِ فکر اور اندازِ سُخن سے دُور دُور کا تعلق نہیں مذکورہ بالا شعر بھی جس میں شامل ہے۔ کلامِ اقبال اور پیامِ اقبال سے محبت کا تقاضا ہے، اور اقبال کا حق ہے کہ ہم ایسے اشعار کو ہرگز اقبال سے منسوب نہ کریں جو اقبال نے نہیں کہے۔

    ReplyDelete